یوپی میں گرام پردھانوں کو ایڈمنسٹریٹر بنانے کی عرضی پر سماعت ملتوی، جانئے الہ آباد ہائی کورٹ نے کہی یہ بڑی بات، اب کیا ہوگی حکمت عملی؟
یوپی حکومت کے گرام پردھانوں کو ایڈمنسٹریٹر (پرشاسک) کے طورپر مقرر کرنے کے فیصلے کے خلاف معاملے کی سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔ معاملے کی سماعت کررہی جسٹس سوربھ شیام شمشیری کی سنگل بنچ نے کہا کہ لکھنو بینچ کی ایک ڈویژن بنچ میں اس معاملے کی پہلے سے سماعت چل رہی ہے۔
Ladakh Election Commissioner: لداخ کے پہلے ایس ای سی سدھانشو پانڈے کی صدارت میں ووٹر لسٹ، حد بندی اور پنچایتی انتخابات پر میٹنگ ہوئی
سدھانشو پانڈے نے کہا کہ ان کے دور اقتدار میں ایک اہم توجہ ووٹر لسٹ کی تیاری اور دیکھ بھال پر ہوگی، جو آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے انعقاد کے لیے ضروری ہے۔ مزید برآں، وہ لداخ کی آبادی کی بنیاد پر حلقوں کی منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانے کے لیے حد بندی کے عمل کی نگرانی کریں گے۔





