Hamas on US ceasefire proposal: امریکی جنگ بندی کی تجویز فلسطینی مطالبات پر پورا نہیں اترتی: حماس
وائٹ ہاؤس نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کی تجویز پر دستخط کر دیے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے ایک پریس بریفنگ میں تصدیق کی کہ مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹ کوف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’حماس کو جنگ بندی کی تجویز پیش کی، جس کی اسرائیل نے حمایت کی۔‘
UN’s top court starts hearing on Israel’s occupation of Palestinian land: اقوام متحدہ کی عدالت میں فلسطینی اراضی پر اسرائیل کے قبضے سے متعلق سماعت شروع، فلسطینی ویر خارجہ نے کہا- اسرائیلی قبضہ غیر قانونی ہے اور یہ غیر مشروط طور پر ختم ہو
واچ ڈاگ گروپ پیس ناؤ کے مطابق، اسرائیل نے مغربی کنارے میں 146 بستیاں تعمیر کی ہیں، جن میں سے اکثر مکمل طور پر ترقی یافتہ مضافاتی علاقوں اور چھوٹے شہروں سے مشابہ ہیں۔ ان بستیوں میں 5 لاکھ سے زیادہ یہودی آباد کار رہتے ہیں، جب کہ اس علاقے میں تقریباً 30 لاکھ فلسطینی رہتے ہیں۔





