Entertainment News: فلم ’ویرانہ‘ کی جیسمین سے ’دی بھوتنی‘ کی محبت تک، جب ’چڑیل‘کے روپ میں پردے پر نظر آئیں یہ بالی ووڈ اداکارہ
کونکنا سین شرما نے ’ایک تھی ڈائن‘ میں ڈائن کا کردار ادا کیا تھا۔ 2013 کی فلم میں عمران ہاشمی، ہما قریشی اور کلکی کوچلن نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔ کونکنا نے فلم میں ڈائن کا کردار ادا کر کے ناظرین کو بہت ڈرایا تھا۔ کونکنا کی اداکاری کو تنقیدی پذیرائی ملی اور انہیں 59ویں فلم فیئر ایوارڈز میں بہترین معاون اداکارہ کے لیے نامزد کیا گیا۔
Palak Tiwari Revealed from her Dating: پلک تیواری نے 15 سال کی عمر میں بنالیا تھا بوائے فرینڈ، ڈیٹ پر جانے کے لئے ملتی تھی ماں شویتا تیواری کی دھمکی
سوشل میڈیا پر قہر برپا کرنے والی پلک تیواری ٹی وی اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی ہیں۔ پلک تیواری نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کی ماں انہیں ڈیٹ پر جانے سے روکنے کے لئے کیا کرتی تھیں۔





