Pakistan’s Economic Survey reveals: پاکستان میں گدھوں کی تعداد بڑھ گئی، اقتصادی سروے 24-2023 میں ہوا انکشاف، جانئے گدھوں کی مکمل تعداد
واضح رہے کہ پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب مالی سال 24-2023 کا اقتصادی سروے جاری کردیا اور کہا کہ مہنگائی کی شرح 48 فیصد سے کم ہو کر 11 فیصد تک آ گئی۔ جلد سنگل ڈیجٹ پر آجائے گی۔ پالیسی ریٹ کو بھی بتدریج نیچے آنا چاہیے۔