پاکستان سے واپس لوٹے بی ایس ایف جوان پی کے شا، ہندوستان نے بھی رینجرکو لوٹایا
ہندوستان اورپاکستان کے درمیان سیز فائر ہونے کے بعد اب دونوں ممالک نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ پاکستان نے ہندوستان کے جوان پی کے شا کو ہندوستان کو سونپ دیا ہے۔ وہیں، جوان کے بدلے ہندوستان نے بھی راجستھان میں پکڑے گئے پاک رینجرکوانہیں لوٹا دیا ہے۔





