Pakistani Prisoner Released after 17 Years: گورکھپورجیل میں 17 سال تک بند رہا پاکستانی قیدی رہا، 2008 میں بہرائچ پولیس نے کیا تھا گرفتار
اترپردیش کے گورکھپورجیل میں 17 سال سے عمرقید کی سزا کاٹ رہے محمد مصروف کوبدھ کے روزرہا کردیا گیا ہے۔ 7 فروری کو محمد مصروف کواس کے وطن پاکستان آرمی کے حوالے کردیا جائے گا۔