Operation Sindoor BSF New Video: بی ایس ایف کی اسٹرائیک میں پاکستان کی 72 چوکیاں ہوئی تھیں تباہ… آپریشن سندورکا نیا ویڈیوآیا سامنے
نئے ویڈیو میں پاکستان میں دہشت گردانہ ٹھکانوں پربی ایس ایف کے بالکل درست حملے کو دکھایا گیا ہے۔ اس دوران دہشت گردانہ ٹھکانوں کونشانہ بنایا ہے۔





