Bharat Express DD Free Dish

Pakistani Girl

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستانی شہریوں کو ان کے ملک واپس بھیج دیا گیا ہے۔ منیراحمد نے پاکستانی خاتون سے شادی کی تھی اورسی آرپی ایف کواس کی جانکاری نہیں دی گئی تھی۔

ہندوستانی حکومت نے پاکستانی شہری جویریہ خانم کو شادی کے لئے 45 دن کا ویزا دے دیا۔ جویریہ خانم کراچی، پاکستان کی رہنے والی ہیں۔ وہ اوران کے منگیترسمیرخان دونوں ان دنوں میڈیا کی سرخیوں میں ہیں۔

Pakistani Girl Reached India: اس سے پہلے جویریہ خان کو ہندوستان نے دو بار ویزا دینے سے منع کردیا تھا۔ سال 2018 میں جویریہ خان کی منگنی سمیر خان سے ہوئی تھی۔

پب جی کے ذریعہ ہندوستانی سچن مینا کے عشق میں مبتلا ہوئی پاکستانی سیما حیدر کی کہانی میں کئی موڑ آرہے ہیں۔ یہ پورا معاملہ مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے۔

سیما حیدر اور سچن مینا کی پریم کہانی میں روزانہ نئے نئے انکشاف ہو رہے ہیں۔ دونوں نے پوچھ گچھ میں اب تک ایسے کئی بیان دیئے ہیں، جس کے بعد سازش کا خدشہ گہرا ہوتا جا رہا ہے۔

 پاکستانی لڑکی نے لکھا کہ میں نے اپنے والدین کا گھر اس لئے چھوڑا تھا کیونکہ وہ لالچی تھے۔ وہ میری شادی بغیر کسی مناسب بات چیت کے کسی ایسے شخص سے کرنا چاہتے تھے، جو آوارہ قسم کا تھا۔

19 سالہ پاکستانی لڑکی اقرا اور بھارتی لڑکا ملائم سنگھ آن لائن لوڈو کھیلا کرتے تھے ، اسی دوران  نا جانے کب انہیں ایک دوسرے سے پیار ہو گیا اور دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔ ملائم نے گزشتہ سال اقرا کو پاکستان سے نیپال بلایا اور دونوں نے شادی کر لی۔