Pakistani citizen stopped at Karnataka’s Karwar port: کرناٹک کی کروار بندرگاہ پر روکا گیا پاکستانی شہری، موبائل فون اور دستاویزات کیے گئے ضبط
بھارتی کوسٹ گارڈ ذرائع کے مطابق ایک پاکستانی شہری کو کرناٹک کی کروار بندرگاہ پر بھارت میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔ وہ کارگو شپ ایم ٹی آر اوشین پر سوار تھا جو عراق سے بٹومین لے کر آ رہا تھا۔
SC stays deportation of six Pakistani citizens: سپریم کورٹ نے چھ مبینہ پاکستانی شہریوں کی ملک بدری پر لگائی روک، درخواست گزار نے کیا ہے ہندوستانی ہونے کا دعویٰ
درخواست گزار نے کہا کہ جب ہمیں پاکستان کے لیے نوٹس ملا تو ہم چونک گئے۔ یہی نہیں، ہمیں گاڑی میں بٹھا کر اٹاری بارڈر پر لے جایا گیا اور کہا گیا کہ ہم ملک چھوڑ دیں، جبکہ ہم ہندوستانی ہیں۔
Pakistani citizens leaving India: حکومتی حکم کے بعد ہندوستان چھوڑ رہے پاکستانی شہری، شادی کیلئے مظفر نگر آئے محمد راشد اٹاری بارڈر کے راستے گئے گھر
محمد راشد کا کہنا تھا کہ ان کا پورا خاندان ہندوستان میں ہے اور وہ خود یہاں صرف شادی اور بھائی کی برسی میں شرکت کے لیے آئے تھے لیکن اب حالات ایسے ہو گئے ہیں کہ انہیں واپس جانا پڑ رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ دس سال بعد آئے تھے اور ڈیڑھ مہینے رکنے کا ارادہ تھا لیکن اب صرف 15 دن بعد ہی واپس جانا پڑ رہا ہے۔





