Pakistan Squad Possible Changes: سیریز کے درمیان تبدیل ہوگا پاکستان کا چیف کوچ! کئی کھلاڑیوں کی ہوگی چھٹی
انگلینڈ کے خلاف چل رہی ٹسٹ سیریزکے آخری مقابلے سے پہلے پاکستانی ٹیم میں کئی تبدیلیاں کی جائیں گی۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ کوچ بھی تبدیل کیا جاسکتا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سرفرازخان انگلینڈ میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ جڑے رہیں گے، لیکن ان کے چیف کوچ کو ہٹا دیا جائے گا۔
England beat Pakistan in Multan Test: ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کی شرمناک شکست، انگلینڈ نے اننگ اور 47 رنز سے کپتان شان مسعود کی ٹیم کو چٹایا دھول
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل کی بات کریں تو انگلینڈ 45.59 فیصد پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے جبکہ پاکستان 16.67 فیصد پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں سب سے نیچے ہے۔
Jos Buttler Injury: ٹی-20 ورلڈکپ سے پہلے انگلینڈ کو بڑا جھٹکا، چوٹ کا شکار ہوئے انگریز کپتان جوس بٹلر
ٹی-20 ورلڈ کپ سے پہلے انگلینڈ اورپاکستان کے درمیان ٹی-20 سیریزکھیلے جائے گی۔ تاہم اس سیریز سے پہلے انگلینڈ کے کپتان جوس بٹلرکے زخمی ہونے کی خبرسامنے آرہی ہے۔





