Urdu Conclave 2026

Pakistan-Taliban Tensions

گزشتہ چند دنوں میں افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر شدید تناؤ دیکھنے کو ملا ہے۔ دونوں جانب سے ہونے والی جھڑپوں میں کئی افراد ہلاک ہوئے، جس کے بعد قطر اور ترکی کی ثالثی میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پایا، حالانکہ، جنگ بندی کے باوجود کشیدگی کی فضا برقرار ہے۔