T20 World Cup: آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ سپر 8 کا پہلا میچ بارش کی نذر، پاکستان اور نیوزی لینڈ کو ایک-ایک پوائنٹ
میچ منسوخ ہونے کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔ پاکستان اب 24 فروری کو انگلینڈ کے خلاف میدان میں اترے گا، جبکہ 28 فروری کو اس کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ کی ٹیم 25 فروری کو سری لنکا اور 27 فروری کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔





