Govt’s tenure to end on Aug 14,Shehbaz Sharif: پاکستان میں قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تیاری تیز، نومبر میں ہوسکتے ہیں عام انتخابات
ایسا مانا جارہا ہے کہ 8 اگست یا 9 اور 10 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرکے عام انتخابات کا اعلان کیا جائے گا۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر صدر منظوری نہ دے تو اسمبلی 48 گھنٹے بعد تحلیل ہو جائے گی۔