Pakistan Air Force Group Captain Shot Dead: پاکستان فضائیہ کے گروپ کیپٹن کو گولی مار کر کر دیا گیا قتل، خاتون کی مدد کے دوران ہوا حملہ
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پولیس نے تفتیش کے لیے نمرہ نامی خاتون کو حراست میں لے لیا ہے، جبکہ کلیدی ملزم اور اس کے ساتھی جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس ملزمان کی تلاش میں کارروائی کر رہی ہے۔
Pakistan’s misinformation exposed: پاکستان کے وزیر خارجہ کی غلط معلومات کا پردہ فاش، اے آئی فوٹو کو بنیاد بنا کر دی تھی غلط جانکاری
پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے 15 مئی 2025 کو سینیٹ میں ایک بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ برطانیہ کے اخبار ’ڈیلی ٹیلی گراف‘ نے پاک فضائیہ کو ’آسمان کا غیر متنازعہ بادشاہ‘ کہا ہے۔ جبکہ یہ دعویٰ AI سے تیار کردہ تصویر پر مبنی تھا، جسے حکومت ہند کے پریس انفارمیشن بیورو نے فیکٹ جیک کے ذریعے سوشل میڈیا پر اجاگر کیا تھا۔





