Salman Agha’s Century Against Sri Lanka: ڈومیسٹک کرکٹ سے مجھے فائدہ ہوا، سری لنکا کے خلاف سنچری بنانے کے بعد سلمان آغا کا بیان
پاکستانی بلے باز نے 90 گیندوں پر 107 رن بنا کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا، پاکستان نے پہلے ون ڈے میں سری لنکا کو 37 رن سے شکست دی۔
PAK vs SL, ICC World Cup 2023: سری لنکا کے خلاف پاکستان کی شاندار جیت ، چھ وکٹوں سے سری لنکا کو دی شکست
محمد رضوان (134 ناٹ آؤٹ) اور عبداللہ شفیق (113 رنز) کی سنچریوں کی بدولت پاکستان نے حیدر آباد میں سری لنکا کے جبڑوں سے فتح چھین لی





