A Painful Picture of Compulsion: مجبوری کی دردناک تصویر! شوہر نے موٹر سائیکل کو بنا یا اسٹریچر، بیوی کے علاج کے لیے دربدر بھٹکتا رہا نوجوان
چھتیس گڑھ کے کوردھا میں ایک شوہر اپنی کینسر سے متاثرہ بیوی کو موٹر سائیکل پر لٹا کر کلیکٹریٹ پہنچا، علاج کے لیے مدد کی اپیل کی مگر خالی ہاتھ واپس لوٹنا پڑا۔





