ہیما مالنی نے بتائی دھرمیندر کی آخری خواہش، کہا- سنی اور بابی بہت اچھے ہیں، ہم ہمیشہ ساتھ
بالی ووڈ اداکارہ اوررکن پارلیمنٹ ہیما مالنی نے حال ہی میں بابی دیول اور سنی دیول ’سنگ بانڈ سنگ‘ بات کی۔ اسی کے ساتھ انہوں نے دھرمیندر کی آخری خواہش کے بارے میں بتایا۔ عظیم اداکار دھرمیندر اب اس دنیا میں نہیں ہیں۔ ان کا نومبر2025 میں انتقال ہوگیا۔ دھرمیندر کو پدم بھوشن اعزاز بھی ملا۔ ہیما مالنی نے یہ اعزاز قبول کیا تھا۔
Journalist Mark Tully Passes Away: معروف صحافی مارک ٹلی کا دہلی میں انتقال، پدم شری اور پدم بھوشن سے ہوئے تھے سرفراز
میں مارک ٹلی بی بی سی کے بھارت نامہ نگار کے طور پر دوبارہ بھارت آئے اور اس کے بعد نئی دہلی میں بی بی سی کے بیورو چیف مقرر ہوئے۔ اپنے 22 سالہ دور میں انہوں نے جنوبی ایشیا کے تقریباً تمام بڑے واقعات کی رپورٹنگ کی۔
Padma Bhushan Award: تمل سپر اسٹار اجیت کمار کو ملا پدم بھوشن، صدر اور وزیر اعظم کا ادا کیا شکریہ، کہا- اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے یہ ایوارڈ
اجیت کمار نے خاص طور پر موٹر ریسنگ اور شوٹنگ کمیونٹی کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ان کے جذبے اور لگن کی حمایت کی۔ انہوں نے مدراس موٹر اسپورٹس کلب (MMSC)، فیڈریشن آف موٹر اسپورٹس کلب آف انڈیا (FMSCI)، اسپورٹس ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف تمل ناڈو (SDAT)، نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف انڈیا اور چنئی رائفل کلب کا کھیلوں اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے شکریہ ادا کیا۔
Nominations for Padma Awards-2025 open till 15th September: پدم ایوارڈز-2025 کے لیے نامزدگی کی آخری تاریخ 15 ستمبر 2024 مقرر
یوم جمہوریہ 2025 کے موقع پر اعلان کیے جانے والے پدم ایوارڈز 2025 کے لیے نامزدگیوں/سفارشات کا آغاز 01 مئی 2024 سے ہو گیا ہے۔ پدم ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کی آخری تاریخ 15 ستمبر 2024 ہے۔ پدم ایوارڈز کے لیے نامزدگیاں/سفارشات راشٹریہ پرسکار پورٹل (https://awards.gov.in) پر آن لائن وصول کی جائیں گی۔
Padma Awards 2024: وینکیا نائیڈو اور چرنجیوی پدم وبھوشن سے سرفراز، 17 شخصیات کو پدم بھوشن، 110 کو پدم شری ایوارڈ
ہندوستان کے 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر 2024 کے پدم ایوارڈز کا اعلان کیا گیا۔ ان میں سے 5 کو پدم وبھوشن، 17 کو پدم بھوشن اور 110 شخصیات کو پدم شری ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔





