Bharat Express

P20 Summit 2023

اوم برلا نے کہا، "پائیدار اور ترقیاتی اہداف کے بارے میں بات کرنا اور امن کے بغیر مستقبل کے بارے میں بات کرنا ناممکن ہے۔" ہمیں مشرق وسطیٰ سمیت تمام براعظموں میں امن کی حفاظت کرنے کی ضرورت ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان کی پارلیمانی روایات پر ہم وطنوں کے اٹل اعتماد کی ایک اور بڑی وجہ ہے، جسے جاننا اور سمجھنا آپ کے لیے بہت ضروری ہے۔ یہ ہماری طاقت، ہمارا تنوع، ہماری وسعت، ہماری گوناگونیت ہے۔ ہمارے یہاں ہر عقیدے کے لوگ ہیں۔ کھانے کی سینکڑوں اقسام، زندگی گزارنے کے سینکڑوں طور طریقے ہماری پہچان ہیں

جس طرح سے ہندوستان میں جی 20 سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اسی طرح P20 سربراہی اجلاس بھی منعقد کیا جا رہا ہے۔ پی ایم مودی نے اس پروگرام کا افتتاح کیا ہے۔

جی-20 سربراہی اجلاس کے آغازپر، نئی دہلی میں ہندوستان کی پارلیمنٹ میں 13 اور 14 اکتوبرکوایک اوراہم اجتماع، یعنی پی-20 یا جی-20 پارلیمانی اسپیکرزسربراہ کانفرنس کی میزبانی کے لیے تیارہے۔ پی-20، جی- 20 اور مدعو ممالک کی پارلیمنٹ کے اسپیکرز یا پریذائیڈنگ آفیسرز کو یکجا کرتا ہے۔