Rahul Gandhi Attacks BJP-RSS: راہل گاندھی نے ہریانہ کے حصار میں دلت نوجوان کے قتل پر بی جے پی حکومت کو بنایا نشانہ، کہا-یہ ہے بی جے پی-آر ایس ایس کے منووادی نظام کا بدصورت چہرہ
راہل گاندھی نے دعویٰ کیا کہ گنیش کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ اسے پولیس نے مارا ہے اور نو دن گزرنے کے بعد بھی کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔
Oppression on Dalits: اترپردیش میں ’’میرج ہال‘‘ میں شادی کرنے پر دلت دولہے اور اس کے رشتہ داروں پر لاٹھیوں اور سلاخوں سے حملہ، اب تک کوئی گرفتاری نہیں
اتر پردیش کے رسرا میں شادی ہال میں شادی کی تقریب منعقد کرنے کے سبب ایک دلت خاندان پر مبینہ طور پر لاٹھیوں اور سلاخوں سے حملہ کیا گیا۔





