Bharat Express DD Free Dish

Opposition Leaders

اپوزیشن جماعتوں نے خاص طور پر ڈیلمیٹیشن بل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حلقہ بندی کے عمل میں شفافیت کی کمی اور مردم شماری کے اعداد و شمار کو نظر انداز کرنے سے جمہوری توازن متاثر ہو سکتا ہے۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن اس میٹنگ میں اس بات پر بھی غور کرے گی کہ پارلیمنٹ میں حکومت کو کن نکات پر گھیرنا ہے اور کس طرح ان حساس معاملات کو عوامی سطح پر اٹھایا جائے۔ سیاسی مبصرین کا ماننا ہے کہ یہ میٹنگ اپوزیشن اتحاد کے لیے اپنی یکجہتی کو مضبوط کرنے کا ایک اہم موقع ثابت ہو سکتی ہے۔

بجٹ پیش ہونے کے بعد سے کافی ہنگامہ ہوا ہے۔ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ یہ بجٹ حکومت کو بچانے کے لیے لایا گیا ہے۔ اس میں بہار اور آندھرا پردیش جیسی ریاستوں کو زیادہ رقم دی گئی ہے، کیونکہ موجودہ حکومت دو اہم پارٹیوں جے ڈی یو اور ٹی ڈی پی کی بنیاد پر چل رہی ہے۔

ایودھیا واقع رام مندر کی افتتاحی تقریب کے لئے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو مدعو کئے جانے کا امکان ہے، جن میں دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال، مایاوتی، سی پی ایم لیڈر سیتا رام یچوری اورسی پی آئی کے ڈی راجہ شامل ہیں۔

انتباہی پیغام میں خبردار کیا گیا ہے، 'اسٹیٹ اسپانسرڈ حملہ آور آپ کے آئی فون کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ حملہ آور آپ کے ایپل آئی ڈی کے ذریعے دور سے آپ کے آئی فون تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔