Operation Chakra-V: سی بی آئی کو ’’آپریشن چکر-V‘‘ میں ملی بڑی کامیابی، ڈیجیٹل گرفتاری کیس میں ممبئی سے دو اور ملزم گرفتار
سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے ’’آپریشن چکر-V‘‘ کے تحت ممبئی میں کئی مقامات پر چھاپے مار کر ڈیجیٹل گرفتاری کیس میں دو اور ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔





