Dr Ammar Rizvi Letter to Elon Musk: ایلون مسک عالمی امن کی ذمہ داری سنبھالیں، سابق کارگزار وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عمار رضوی نے خط لکھ کر کی اپیل
اترپردیش کے سابق کارگزار وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عمار رضوی نے ایلون مسک کو خط لکھ کر خلائی سائنس میں ان کی کامیابیوں پر مبارکباد دی۔ ساتھ ہی مکمل جوہری تخفیف اسلحہ اور عالمی امن کے لیے قیادت کرنے کی اپیل کی۔
Donald Trump letter to Norway PM: ’نوبل نہیں تو امن نہیں…‘ ڈونالڈ ٹرمپ کی خط سے نیٹو میں ہلچل، ناروے پر سخت تنقیدیں
امریکی صدر نے ناروے کے وزیراعظم کو ایک خط لکھا ہے۔ اس خط میں انہوں نے نوبل امن انعام نہ ملنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے گرین لینڈ پر ’’مکمل کنٹرول‘‘ کا مطالبہ کیا ہے اور نیٹو کے حوالے سے بھی ایک بڑا بیان دیا ہے۔
PM Modi’s open letter to the nation: ملک میں ایک نیا درمیانہ طبقہ ابھرا، ’پہلے اور اب‘ کے بورڈز دیکھ کر خوشی ہوئی، وزیراعظم نریندر مودی کا ملک کے نام کھلا خط
وزیراعظم مودی نے اپنے خط میں کہا کہ یہ اصلاحات نہ صرف بچت میں اضافہ کریں گی بلکہ ہمارے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں گی اور تہواروں کی رونق کو بڑھائیں گی۔





