Passkey vs Password: آن لائن ہیکنگ کا خاتمہ؟ ڈیجیٹل اکاؤنٹ کو محفوظ بنانے میں کون ہے بہتر ، پاس کی یا پاس ورڈ، جان لیجیے
پاس ورڈ کو اب محفوظ طریقہ نہیں مانا جاتا ہے کیونکہ اس سے ہیکنگ اور ڈیٹا لیک ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ پاس کی ایک جدید ٹیکنالوجی ہے جس میں بایومیٹرک اور ڈیوائس سکیورٹی کا استعمال ہوتا ہے۔
File installed money gone lost 87000 rupees: فائل انسٹال اور پیسے غائب! Zepto سے 24 روپے کے ریفنڈ کے چکر میں 87 ہزار گنوا دیے
گجرات کے احمد آباد سے ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے کہ جسے سن کر ہوش اُڑ جائیں۔ یہاں کے ایک زیپٹو صارف نے ریفنڈ کے چکر میں ہزاروں روپے کا نقصان اٹھا لیا۔ حیران کرنے والی بات یہ ہے کہ یہ سب صرف 24 روپے کی وجہ سے ہوا۔
Alleged online fraud: مبینہ آن لائن فراڈ: سری لنکا میں 25 چینی ضمانت پر رہا،لیکن تفتیش مکمل نہیں
ماوراتانیوز کے مطابق اس کیس کی اگلی سماعت 14 جون کو ہونی ہے۔ غیر قانونی سگریٹ رکھنے پر ایک ملزم کو 500,000 روپے جرمانہ کیا گیا۔ اس نے بدھ کو جرمانہ ادا کیا۔ ماورانیوز نے اطلاع دی ہے کہ الوتھگاما پولیس کی جانب سے ایک الگ تفتیش کی جا رہی ہے۔





