One Big Beautiful Bill: ’ون بگ بیوٹیفل بل‘: ٹرمپ کو ملی بڑی جیت ،کانگریس سے بل کو ملی منظوری، ایلون مسک کو لگا بڑا جھٹکا
بل کی منظوری کا عمل آسان نہیں تھا، کیونکہ ریپبلکن پارٹی کے اندر مالیاتی قدامت پسندوں، خاص طور پر ہاؤس فریڈم کاکس، نے اس کے قرض میں اضافے اور سماجی پروگراموں میں کٹوتیوں پر اعتراضات اٹھائے۔ سینیٹ میں، بل 51-50 کے ووٹ سے منظور ہوا، جہاں نائب صدر جے ڈی وانس نے فیصلہ کن ووٹ کاسٹ کیا۔





