Attack on a Commercial Ship: عمان کے ساحل پر کمرشل جہاز پر حملہ، 13 بھارتی شہری محفوظ، ایک تاحال لاپتہ، تلاش اور ریسکیو آپریشن جاری
وزارت کے مطابق عمان میں بھارتی سفارتخانہ صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور جاری تلاش و بچاؤ آپریشن میں عمانی حکام کے ساتھ فعال طور پر رابطہ اور تعاون کر رہا ہے۔ وزارت خارجہ نے بھارتی شہریوں کو بچانے میں تعاون کے لیے عمانی حکام کا شکریہ بھی ادا کیا۔ وزارت نے کہا کہ بھارت خطے میں کشیدگی فوری طور پر کم کرنے اور امن قائم کرنے کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کو آگے بڑھانے کے اپنے مطالبے کو دہراتا ہے۔
!Painful accident in Oman:عمان میں دردناک حادثہ!بھارتیوں کو لے جارہی گاڑی بے قابو ہوکرپلٹی،ایک کی موت،9زخمی
عمان میں ایک دردناک حادثے میں ایک بھارتی شہری کی موت ہوگئی، جبکہ 9 افراد زخمی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ تمام بھارتی ایک گاڑی میں سوار تھے، اسی دوران گاڑی بے قابو ہوگئی، جس کے بعد یہ حادثہ پیش آیا۔





