PM Modi: وزیر اعظم مودی 25 اکتوبر کو اتر پردیش اور اوڈیشہ کے دورے پر، وارانسی میں گارمنٹ پلانٹ اور بھونیشور میں آر بی آئی ڈیٹا سینٹر کا کریں گے افتتاح
وزیر اعظم نریندر مودی 25 اکتوبر کو اتر پردیش اور اوڈیشہ کا دورہ کریں گے۔ وارانسی میں نئے گارمنٹ مینوفیکچرنگ پلانٹ کا افتتاح کرنے کے ساتھ وہ بھارتی فضائیہ کے ایئر شو 2026 میں شرکت کریں گے، جبکہ بھونیشور میں ریزرو بینک آف انڈیا کے نئے ڈیٹا سینٹر اور سائبر سکیورٹی ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کریں گے۔
Mayurbhanj Visit: صدر دروپدی مرمو اور وزیراعظم نریندر مودی کا میوربھنج کا دورہ، اوڈیشہ میں 47 ہزار 600 کروڑ روپے سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز
صدر دروپدی مرمو اور وزیراعظم مودی نے پہاڑپور کے اسکل سینٹر اور اسکول کا بھی دورہ کیا، جہاں انہوں نے تعلیم، ہنرمندی کے فروغ، صلاحیت سازی اور دیہی و قبائلی علاقوں میں روزگار سے متعلق جاری مختلف اقدامات کا جائزہ لیا اور متعلقہ سرگرمیوں سے واقفیت حاصل کی۔





