Bharat Express DD Free Dish

Odisha Congress

راہل گاندھی نے کہاکہ  'اڈیشہ بی جے پی کا ماڈل ہے۔ یہ لوگ آپ کا سارا پیسہ 5-6 بڑی کمپنیوں کو دے رہے ہیں۔ میں نے ابھی کسانوں اور خواتین کے وفد سے ملاقات کی، ان کی آواز سنی، ان کا درد سنا۔ پانی، جنگل اور زمین قبائلیوں کی ہے اور قبائلیوں کے پاس رہے گی۔

اڈیشہ اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات میں کراری شکست کے بعد کانگریس نے اپنی ریاستی اکائی کو مکمل طور پر تحلیل کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ اس لیے لیا گیا ہے تاکہ ریاست میں پارٹی کو نئے انداز میں زندہ کرنے کا کام کیا جاسکے۔ حالیہ لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات میں یہاں کانگریس پارٹی کی کارکردگی انتہائی خراب رہی۔

ٹرکی نے کہا کہ وہ 'راہل گاندھی کے کام سے بہت متاثر ہوئے'، جس کی وجہ سے انہوں نے کانگریس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کے خاندان کا کانگریس سے طویل وابستگی رہا ہے