New Zealand vs South Africa: ون ڈے کرکٹ کی 53 سالہ تاریخ میں پہلی بار جنوبی افریقہ کے میتھیو بریٹزکے نے پاکستان میں بنایا عالمی ریکارڈ
میتھیو نے اپنے پہلے ہی میچ میں تاریخ رقم کی ہے کیونکہ وہ اپنے پہلے ون ڈے میچ میں 150 رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
NZ vs SA: پونے میں ہونے والے مقابلہ میں ہوگی رنوں کی بارش؟ پچ رپورٹ اور فیلڈ کے اعدادوشمار جانیں
اس پچ پر تیز گیند بازوں کو اچھی کامیابیاں ملی ہیں۔ سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ٹاپ 7 بولرز میں ایک بھی اسپنر نہیں ہے۔ بمراہ اور بھونیشور جیسے تیز گیند بازوں نے یہاں 10-10 وکٹیں حاصل کی ہیں۔





