Bharat Express DD Free Dish

NSG

ملک کی انسداد دہشت گردی فورس میں خواتین کی شمولیت پر زور دیا جا رہے، مشکل ترین آپریشنز کے لیے این ایس جی میں خواتین کو تربیت  دی جا رہی ہے۔

ملک کی داخلی سلامتی کو مزید مضبوط اور ناقابلِ تسخیر بنانے کی سمت میں مرکزی حکومت نے ایک اہم اور فیصلہ کن قدم اٹھایا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے نیشنل سیکیورٹی گارڈ (این ایس جی) کے مانیسر واقع کیمپس میں منعقد ایک خصوصی پروگرام کے دوران ’نیشنل آئی ای ڈی ڈیٹا مینجمنٹ سسٹم‘ (این آئی ڈی ایم ایس) کا ورچوئل افتتاح کیا۔

وزیرمملکت برائے امورخارجہ وی مرلی دھرن نے کہا کہ کوچی میں عیسائی برادری کی دعائیہ اجتماع میں بم دھماکہ ایک دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔

جی 20 میں شرکت کے لیے آنے والے غیر ملکی مہمان مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے راج گھاٹ پہنچیں گے۔

باندرہ کرلا کمپلیکس پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم 35 سالہ رامیشور مشرا نئی ممبئی کا رہنے والا ہے۔ وہ خود کو ہندوستانی فوج کی گارڈز رجمنٹ کا سپاہی ہونے کا دعویٰ کر رہا ہے۔