Bharat Express DD Free Dish

NSE India

ممبئی میں 65ویں ورلڈ فیڈریشن آف ایکسچینجز کی جنرل اسمبلی اور سالانہ میٹنگ کا انعقاد۔ وزیر اعظم نے مالی شمولیت اور ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کی توسیع کو اہم قرار دیا اور  پروگرام کے منتظم نیشنل اسٹاک ایکسچینج آف انڈیا  اور ڈبلیو ایف ای کو مبارک باد دی اور تقریب میں شرکت کرنے والے نمائندوں کا خیرمقدم کیا۔