Bharat Express

NRI Complex

اس سے قبل 6 اکتوبر کو بھی ممبئی کے چیمبور علاقے کی سدھارتھ کالونی میں آگ لگنے سے تباہی ہوئی تھی۔ تین منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی  تھی جس میں تین بچوں سمیت سات افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے تھے۔