Bharat Express DD Free Dish

November

پیر کو جاری اعداد و شمار کے مطابق نومبر میں یو پی آئی ٹرانزیکشن میں 32 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ گزشتہ ماہ کل 20.47 ارب یو پی آئی ٹرانزیکشن ریکارڈ کیے گئے۔

فورم کے صدر سریش کمار گپتا اور ممبران ہرشالی کور اور رمیش چند یادو کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے واش رومز میں پانی کی فراہمی جیسی بنیادی سہولیات کی کمی کو بھی اجاگر کیا۔