Man Beaten to Death by Mob: بنگال میں گائے چوری کے شبہ میں جان لیوا حملہ، نوجوان کو پیٹ پیٹ کر کیا گیا قتل، 4 گرفتار
مقامی لوگوں کو شبہ تھا کہ یہ نوجوان علاقے میں ہونے والی گائے چوری کی وارداتوں میں ملوث ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے گاڑی کا پیچھا کیا اور دو نوجوانوں کو پکڑ لیا، جبکہ باقی فرار ہو گئے۔
Amit Shah’s meeting in Darjeeling:گورکھالینڈ مسئلے پر بڑھی سرگرمی،دارجلنگ میں امت شاہ کی میٹنگ کے بعد خصوصی کمیٹی تشکیل
پہاڑی لیڈروں کے ساتھ وزیر داخلہ امت شاہ کی اہم ملاقات کے بعد گورکھالینڈ مسئلے کے مستقل حل کی کوششیں تیز، مختلف مطالبات اور دیرینہ مسائل پر بات چیت کے لیے کمیٹی بنائی گئی
Rain Alert for West Bengal: مغربی بنگال میں بارش کا الرٹ، شمالی اضلاع میں 5 اگست تک موسلادھار بارش کی پیش گوئی
محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ دارجلنگ، کالیمپونگ، جلپائی گوڑی، علی پور دوار اور کوچ بہار اضلاع میں 7 سے 20 سینٹی میٹر تک بارش ریکارڈ کی جا سکتی ہے۔ اسی طرح اتر دیناج پور ضلع میں بھی آئندہ چند روز کے دوران موسلادھار بارش ہونے کا امکان ہے۔





