Bharat Express DD Free Dish

Non-violence

عالمی امن کے سفیر آچاریہ لوکیش اس خصوصی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیں گے کہ وہ جنگ، تشدد، انتہاپسندی اور باہمی تصادم کی ذہنیت کو ترک کرے۔وہ دنیا کے تمام ممالک کو رحم، پُرامن بقائے باہمی، عدم تشدد اور اخلاقی ذمہ داری جیسے اصول اپنانے کی تلقین کریں گے۔

ذاتی تجربے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے سچا سودا ڈیرہ اور ہندوستان میں سکھ برادری کے درمیان ایک سنگین تنازعہ کو انیکانت واد اور مکالمے کے فلسفے سے حل کرنے کا ذکر کیا۔ شدید تناؤ اور پرتشدد مارچ کی دھمکیوں کے باوجود، انہوں نے صورتحال میں کامیابی سے ثالثی کی اور اس کشیدگی کو مزید بڑھنے کے ساتھ ساتھ حکومتی بحران کو بھی ختم کیا۔

'میں یہ نہیں کہنا چاہتا کہ ہندو اور مسلمان کبھی نہیں لڑیں گے۔ جب دو بھائی ساتھ رہتے ہیں تو ان کے درمیان جھگڑا ہو جاتا ہے۔ کبھی کبھی سر بھی پھوٹیں گے، لیکن سب لوگ  ایک شکل کے نہیں ہوگے ۔ جب دونوں جوش  میں آجاتے ہیں تو وہ غلط کام کربیٹھتے ہیں، جسے ہمیں برداشت کرنا ہوگا۔

ایک اندازے کے مطابق صرف دیہی ہندوستان میں کھلے میں رفع حاجت کو روکنے کے لیے حفظان صحت اور صفائی کی وجہ سے فی خاندان $727 کی سالانہ بچت ہوئی۔