Anne Carson wins 2026 Nobel Prize for Literature: کینیڈین تخلیق کار اینی کارسن نوبیل برائے ادب سے سرفراز، کلاسیکی روایت سے منفرد انداز میں مکالمہ اور نئی ادبی اصناف کی تخلیق پر ملا اعزاز
21 جون 1950 کو ٹورنٹو میں پیدا ہونے والی اینی کارسن نے اپنے پورے ادبی سفر میں شاعری، ترجمے اور تدریس کے درمیان سفر کیا۔ ان کے بیشتر کاموں میں زبان، کلاسیکی متون اور نئی ادبی اصناف کی تخلیق کے باہمی تعلق کو موضوع بنایا گیا ہے۔





