Nobel Prize In Physiology: نوبل انعام 2026، روشنی سے دماغ کی اعصابی خلیوں کو کنٹرول کرنا ممکن، جانئے نیوروسائنس بدل دینے والی دریافت کی کہانی
دماغ ہماری جذبات، رویوں اور جسم کی مختلف سرگرمیوں کو کس طرح کنٹرول کرتا ہے، یہ ایک طویل عرصے تک راز بنا رہا۔ 20ویں صدی میں سائنس دانوں نے یہ جاننے کی کوشش شروع کی کہ دماغ کے کون سے حصے کن سرگرمیوں کو متاثر کرتے ہیں۔
Nobel Prize in Physiology or Medicine: اس سال طب کا نوبل انعام کورونا ویکسین سازوں کے نام
ایوارڈز میں 11 ملین سویڈش کرونر (ایک ملین امریکی ڈالر کا نقد انعام ہے۔ فنڈز ایوارڈ کے بانی اور سویڈش موجد الفریڈ نوبل کی طرف سے چھوڑی گئی وصیت سے حاصل ہوتے ہیں۔ ان کا انتقال 1896 میں ہوا تھا- اگر ہم گزشتہ سال پر نظر ڈالیں تو 2022 کا نوبل انعام فزیالوجی یا میڈیسن سویڈش ماہر جینیات سوانتے پابو کو دیا گیا تھا۔





