Bharat Express DD Free Dish

Nine Day Discourse

پہلی بار ایک جین آچاریہ کے زیر اہتمام مراری باپو کی نو روزہ رام کتھا، دہلی میں عالمی امن اور اخلاقی اقدار کو فروغ دینے کیلئے منعقد کی جائے گی۔ رام کتھا کو بھارت کے تہذیبی ورثے اور اخلاقی قوت کی علامت قرار دیا جاتا ہے۔