Nicholas Pooran retires from international cricket: نکولس پورن نے صرف 29 سال کی عمر میں لی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ
نکولس پورن نے 2014 کے انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی، جس کے دو سال بعد انہیں T20I فارمیٹ میں سینئر ٹیم کے لیے بین الاقوامی سطح پر ڈیبیو کرنے کا موقع ملا۔ اس کے بعد پورن نے 2018 میں ون ڈے فارمیٹ میں ڈیبیو کیا، بہترین کارکردگی کو دیکھتے ہوئے بائیں ہاتھ کے اس کھلاڑی کو ورلڈ کپ 2019 کے لیے ٹیم میں موقع ملا۔
IPL 2025 LSG Vs Gujrat: شاردل ٹھاکر اور نکلس پورن نے گجرات کی فتح کا سلسلہ روکا، لکھنؤ نے لگائی جیت کی ہیٹ ٹرک
گجرات نے 20 اوورس میں 6 وکٹ کے نقصان پر 180 رن بنائے تھے اور جیت کے لیے ضروری ہدف لکھنؤ نے 19.3 اوورس میں 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
LSG’s thrilling win over KKR: مارش اور پوران کی شاندار اننگز کی وجہ سے کولکتہ پر لکھنؤ کی شاندار جیت
کولکتہ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لکھنؤ نے ابتدائی شراکت میں 10.2 اوور میں 99 رنز جوڑے۔ لکھنؤ کے دونوں اوپنرز مارش اور ایڈن مارکرم نے گیند بازوں کو زبردست انداز میں مارا۔ مارکرم 28 گیندوں میں چار چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 47 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔





