Terrible fire in Islamabad hospital:اسلام آباد کے اسپتال میں خوفناک آتشزدگی،15 نومولود بچوں کی موت،اے سی کا کمپریسر پھٹنے سے پیش آیا حادثہ
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے گائنی وارڈ میں لگی آگ، نرسری میں موجود 16 نومولود بچوں میں سے صرف ایک کو بچایا جا سکا، پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں نومولود بچوں کی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واقعے کی فوری تحقیقات کے احکامات بھی جاری کیے۔
Cheetah Jwala Birth Five Cubs: کونو نیشنل پارک سے خوشخبری — جوالا تیسری بار بنی ماں، 5 بچے پیدا، جانیے کتنی ہو ئی ملک میں چیتوں کی تعداد
کونو نیشنل پارک میں مادہ چیتاجوالا نے 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔ اس کے بعد بھارت میں چیتوں کی کل تعداد بڑھ کر 53 ہو گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ موہن یادو اور مرکزی وزیر بھوپیندر یادو نے اس خوشخبری پر مبارکباد پیش کی۔
Couple arrested for ‘killing their 2 newborns: کیرالہ میں لِو اِن پارٹنرز کی سفاکیت: دو نو زائیدہ بچوں کا قتل، ہڈیاں لے کر تھانے پہنچا ملزم
فورینسک سرجن نے تصدیق کی کہ بیگ میں موجود ہڈیاں انسانی بچوں کی ہیں۔ پولیس نے دونوں ملزمان سے مزید تفتیش شروع کی ہے اور دفن کی جگہوں سے شواہد اکٹھے کرنے کے لیے کھدائی کا منصوبہ بنایا ہے۔ ڈی این اے ٹیسٹنگ سے والدین کی تصدیق کی جائے گی۔





