New Zealand Beat Pakistan in 3rd ODI: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پھر روندا، ونڈے سیریز میں 0-3 سے کیا کلین سوئپ
نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو تیسرے مقابلے میں بھی بری طرح ہرا دیا۔ اوول میں کھیلے گئے اس مقابلے میں کیوی ٹیم نے 43 رنوں سے جیت درج کی۔ کیوی ٹیم نے پاکستان کا صفایا کرتے ہوئے ونڈے سیریز کو0-3 سے اپنے نام کرلیا۔
New Zealand victory over Pakistan: پاکستان کی شرمناک ہار،چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم کو نیوزی لینڈ نے 60 رنوں سے دی شکست
نیشنل سٹیڈیم کراچی میں بدھ کو 321 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 48 ویں اوور میں 260 رنز بنا کر ڈھیر ہو گئی۔ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی کارکردگی انتہائی مایوس کُن رہی، بیٹنگ آرڈر ابتدائی اوورز سے ہی زوال کا شکار ہو گیا۔
New Zealand vs Pakistan: بابر اعظم نے انڈیا میں اپنے پہلے میچ میں نصف سنچری مکمل کی، نیوزی لینڈ کے خلاف کپتانی کی اننگز کھیلی
نیوزی لینڈ کے خلاف اس وارم اپ میچ میں پاکستان ٹیم پہلے بیٹنگ کر رہی ہے۔ کیوی ٹیم کے سامنے پاک اوپنرز فلاپ ہو گئے۔ امام الحق 01 اور عبداللہ شفیق 14 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئے۔ اس کے بعد کپتان بابر اعظم نے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے ساتھ مورچہ سنبھا لا۔




