Sports News: روہت شرما کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئی نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز، مسلسل چوتھی اننگز میں بھی فلاپ
سابق ہندوستانی کپتان کی اس مایوس کن کارکردگی نے ایک بار پھر 2027 کے ون ڈے ورلڈ کپ میں ان کی شمولیت پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ ورلڈ کپ جنوبی افریقہ میں منعقد ہونا ہے، جہاں کے حالات نیوزی لینڈ سے کسی حد تک ملتے جلتے ہیں۔





