Bharat Express DD Free Dish

New Parliament House

 ویڈیو کو پہلے 26 مئی کو وزیر اعظم مودی کے ذریعہ شیئر کیا گیا تھا، جس میں لوگوں کو اپنا وائس اوور جوڑنے کے لئے ترغیب دی گئی تھی۔

غلام نبی آزاد نے مزید کہا کہ میں نئی پارلیمنٹ کے افتتاح کے غیر ضروری تنازعہ کے خلاف ہوں۔ اپوزیشن کے پاس ایشوز کی کمی نہیں، وہ غلط ایشوز اٹھا رہی ہے

اپوزیشن نے کہا کہ صدر دروپدی مرمو کے بغیر عمارت کا افتتاح "صدر کے اعلیٰ عہدے کی توہین ہے، اور آئین کی روح کی خلاف ورزی ہے