Hockey World Cup: ہاکی ورلڈ کپ کے میزبان نیدرلینڈز کے خلاف آج بھارت کا اہم مقابلہ
نئے فارمیٹ کے تحت دوسرے رائونڈ میں بھارت کو انگلینڈ، نیدرلینڈز اور ارجنٹینا کے ساتھ پول ’ای‘ میں رکھا گیا ہے۔ چونکہ بھارت پہلے راؤنڈ میں انگلینڈ کے خلاف کھیل چکا ہے، اس لیے دوسرے راؤنڈ میں دونوں ٹیموں کا دوبارہ مقابلہ نہیں ہوگا۔ پہلے راؤنڈ کے میچ کا نتیجہ دوسرے راؤنڈ کی پوائنٹس ٹیبل میں شامل کیا گیا ہے۔
Mohammad Rizwan praying during drinks break: پاکستانی بلے باز محمد رضوان نے ورلڈ کپ میچ کے دوران ادا کی نماز! ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
سوشل میڈیا پر لوگوں کا کہنا ہے کہ محمد رضوان نے ہالینڈ کے خلاف بیٹنگ کے دوران ڈرنک کے وقفے کے دوران نماز ادا کی۔ ویڈیو میں دیگر پاکستانی کھلاڑی ڈرنک کے وقفے کے دوران آرام کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
The Netherlands emerges as India’s 3rd largest export hub: ہندوستان کے تیسرے بڑے برآمدی مرکز کے طور پر ابھرا ہے نیدرلینڈ
اپریل-دسمبر 2022 میں ہندوستان کی مجموعی برآمدات (تجارتی سامان اور خدمات مشترکہ) میں گزشتہ سال (اپریل-دسمبر 2021) کے مقابلے میں 16.11 فیصد کی مثبت نمو دکھائی گئی۔





