Bharat Express DD Free Dish

Netaji Subhash Chandra Bose

وزیر اعظم مودی  نے اپنے پیغام میں 20 جون کی تاریخی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال کی تاریخ میں اس تاریخ کو خصوصی مقام حاصل ہے کیونکہ 20 جون 1947 کو یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ مغربی بنگال آزاد ہندوستان کا ایک اٹوٹ حصہ رہے گا۔

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کی یومِ پیدائش کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ 23 جنوری کو ملک بھر میں نیتاجی کی جینتی کو ’’پراکرم دیوس‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ کنگنا رانوت نے کہا تھا کہ نیتا جی سبھاش چندر بوس ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم تھے، جواہر لعل نہرو نہیں۔ اس بیان کے بعد جب کنگنا کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تو انہوں نے ایکس پر ایک مضمون کا اسکرین شاٹ شیئر کیا اور انہیں ٹرول کرنے والوں کو تاریخ پڑھنے کا مشورہ دیا۔

ممتا بنرجی نے 2015 میں اپنی حکومت کی جانب سے نیتا جی سے متعلق 64 فائلوں کی فہرست بندی کا حوالہ دیا اور بی جے پی زیرقیادت مرکزی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ برسراقتدار پارٹی کے اقتدار میں آنے سے قبل نیتا جی کی گمشدگی کی تحقیقات کے وعدے سے مکر گئی ہے۔

دنیا بھر کی 10 سے زیادہ کمیٹیوں نے سبھاش چندر بوس کی موت کی تحقیقات کی تھیں۔ ان پر بھارت میں تین سے زائد کمیٹیاں بنائی گئیں۔ لیکن کمیٹیوں کا نتیجہ یہ نکلا کہ نیتا جی کی موت 1945 میں ہوائی جہاز کے حادثے میں ہوئی۔

Republic Day Celebrations:دہلی میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کے موقع پر دہلی کی کئی سڑکوں کو بند کر دیا گیا ہےیا کچھ وقت کے لئے راستوں کا رخ موڑ دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (DMRC) کی جانب سے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس بار یوم یوم جمہوریہ پریڈ کے …