Bharat Express DD Free Dish

Netaji Birth Anniversary

ملائم سنگھ یادو کی پیدائش 22 نومبر 1939 کو اتر پردیش کے ضلع اٹاوہ میں ہوئی تھی۔ انہوں نے 1992 میں سماجوادی پارٹی کی بنیاد رکھی تھی۔ وہ عوام میں ’نیتا جی‘ کے نام سے مشہور تھے۔ سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی ملائم سنگھ یادو کی سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔