Sports News: اسکور کارڈ میں 5 صفر، کوئی بھی نیپالی بلے باز دہائی کا ہندسہ عبور نہ کر سکا، بھارتی گیند بازوں کے سامنے ٹیم نے ڈالا ہتھیار
بھارت اے نے نیپال کو 306 رنز سے عبرتناک شکست دی، پوری ٹیم 11.3 اوور میں محض 26 رنز پر ڈھیر، پرنس یادو نے 5 اور ہرشیت رانا نے 4 وکٹیں حاصل کیں
کبھی آبروریزی کا لگا تھا الزام، اب یہ کرکٹر بنا ملک کا کپتان، ہائی کورٹ کے بری کرنے کے ہٹائی گئی پابندی
اس کھلاڑی کو ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا، جس پرکبھی آبروریزی کا الزام لگا تھا۔ حالانکہ کھلاڑی کو بعد میں ہائی کورٹ نے سبھی الزامات سے بری کردیا تھا۔
India A vs Nepal T20 Series: بی سی سی آئی کا بڑا اعلان، ہندوستان بنام نیپال ٹی-20 سیریز کا شیڈول جاری، دیکھیں کب کب کھیلے جائیں گے میچ
ہندوستانی ٹیم اسی سال دسمبر میں نیپال کا دورہ کرے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی-20 میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال (سی اے این) کے پریسیڈنٹ چتربہادرچند، سی اے این کے سکریٹری پارس کھڑکا اور بی سی سی آئی سکریٹری دیوجیت سیکیا کے درمیان میٹنگ کے بعد دوطرفہ سیریز پر فیصلہ لیا گیا۔





