Bharat Express DD Free Dish

NEET Scam

سی بی آئی نے عدالت کو بتایا کہ اس مبینہ پرچہ لیک کی وجہ سے سرکاری خزانے کو تقریباً 600 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا۔ ایجنسی نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اس تنازع کے بعد کئی طلبہ نے خودکشی کرلی، جس سے معاملے کی سنگینی مزید بڑھ جاتی ہے۔

یہ سمجھنا بھی ضروری ہے کہ پیپر کے جواب انوراگ اور آیوش تک کیسے پہنچتے ہیں۔ یہاں دو اور کیرکٹر کی انٹری ہوتی ہے، چنٹو اور پنٹو۔ چنٹو کے موبائل پر پیپر کے جواب اس کے مبائل پر آگے  تھے۔

این ٹی اے کے بارے میں مرکزی وزیر تعلیم نے کہا، "ہمیں اطلاع ملی ہے، ہم تمام معاملات کو فیصلہ کن مرحلے تک لے جائیں گے۔ جتنے بھی بڑے افسران ہوں گے، انہیں نہیں بخشا جائے گا۔