Bharat Express DD Free Dish

NEET-PG Exam

امیدواروں کو جواب کلید، نتیجے اور دیگر تازہ معلومات کے لیے صرف سرکاری ویب سائٹس پر ہی بھروسہ کرنا چاہیے۔ گزشتہ سال NEET PG کا اسکور کارڈ جاری ہونے کے ساتھ ہی حتمی جواب کلید بھی جاری کی گئی تھی۔

نیٹ پی جی کے امتحان میں سب سے زیادہ تنازع مختلف شفٹوں میں الگ الگ سوالیہ پرچے ہونے کی وجہ سے پیدا ہوتا تھا۔ بعض اوقات ایک شفٹ کا پرچہ نسبتاً آسان جبکہ دوسری شفٹ کا مشکل ہوتا تھا، جس کے بعد نمبروں کو برابر کرنے کے لیے نارملائزیشن کا طریقہ اپنایا جاتا تھا۔ اس عمل پر کئی امیدوار اعتراض کرتے رہے اور اسے غیر منصفانہ قرار دیا جاتا تھا۔

وزارت صحت نے نیشنل بورڈ آف ایگزامینیشن کے ذریعہ میڈیکل طلباء کے لئے منعقد کئے جانے والے نِیٹ پی جی داخلہ امتحان کے پورے عمل کا قریب سے جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

کھڑگے نےکہا کہ مودی سرکار نے پچھلے 10 سالوں میں پیپر لیک اور دھاندلی سے کروڑوں نوجوانوں کا مستقبل تباہ کر دیا ہے۔ NEET کا مسئلہ بھی پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا۔

درخواست گزاروں نے یہ کہتے ہوئے امتحان ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی کہ کونسلنگ 11 اگست کے بعد کرائی جائے کیونکہ انٹرن شپ کی کٹ آف تاریخ اس تاریخ تک بڑھا دی گئی ہے۔