Neeraj Chopra Wins Ostrava Golden Spike: نیرج چوپڑا نے تاریخ رقم کی ، آسٹراوا گولڈن اسپائک میں گولڈ پر کیا قبضہ ، 4 دن کے اندرجیتا دوسرا خطاب
نیرج چوپڑا دوسرے راؤنڈ کے بعد تیسرے نمبر پر تھے۔ انہوں نے آغاز فاؤل سے کیا لیکن اس کے بعد 83.45 میٹر کا تھرو پھینکا۔
Diamond League 2023: اولمپیئن نیرج چوپڑا نے جیتا گولڈ، ڈائمنڈ لیگ میں 87.66 میٹر پھینکا بھالا
نیرج چوپڑا کا چوتھا تھرو بھی فاول تھا۔ اس کے بعد وہ اپنے 5ویں تھرو کے لیے آئے۔ اس دوران نیرج نے جیولن پھینکتے ہوئے 87.66 میٹر تک پھینکا۔ تاہم اس کے بعد ان کی ایک اور کوشش باقی تھی جس میں انہوں نے 84.15 میٹر پھینکا۔





