Jet Airways:سپریم کورٹ نے جیٹ ایئرویز کی تشکیل نو کے این سی ایل اے ٹی کے فیصلے کو کیا منسوخ ، ایئر لائن کو فروخت کرنے کی دی ہدایت
سپریم کورٹ نے این سی ایل اے ٹی کے ایئر لائن کو جالان کالروک کنسورشیم کے حوالے کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے، اور اس کے غیر معمولی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ایئر لائن کو فروخت کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔
Byju’s Insolvency Case: سپریم کورٹ نے این سی ایل اے ٹی کے حکم امتناعی کو چیلنج کرنے والی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا
نیشنل کمپنی لا اپیلیٹ ٹریبونل (این سی ایل اے ٹی) نے بی سی سی آئی کے ساتھ Byju کے معاہدے کو منظوری دی تھی، اس طرح اس کے دیوالیہ ہونے کے عمل کو روک دیا گیا تھا۔ تاہم بعد میں این سی ایل اے ٹی کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔ اب سپریم کورٹ کسی دن اس معاملے پر اپنا فیصلہ سنائے گی۔